کورونا وائرس انسانی جسم میں داخل کیسے ہوتا ہے؟ پہلی مرتبہ تصاویر سامنے آگئیں
برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں سائنسدانوں نے انتہائی طاقتور مائیکروسکوپ کی مدد سے پہلی بار یہ معلوم کر لیا ہے کہ کورونا وائرس انسانی خلیے میں کیسے داخل ہوتا ہے اور اس طرزعمل کا مظاہرہ کرتا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اوسوالڈو کروز فاﺅنڈیشن کے ماہرین نے اس مائیکروسکوپ کی مدد سے ایک صحت مند خلیے کو دیکھنا شروع کیا جس میں کورونا وائرس داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس کے بعد ماہرین نے ہر مرحلے کی تصاویر بنائیں اور دنیا کو دکھا دیا کہ یہ کس طرح انسانوں کو متاثر کرتا ہے۔







Post a Comment